Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم تنقید سے گھبراتے نہیں ہیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

ہم تنقید سے گھبراتے نہیں ہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی کے ترقی کے کاموں کو جاری رکھیں گے کیونکہ ہم تنقید سے گھبراتے نہیں ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گذشتہ حکومتوں میں جن لوگوں کے پاس بلدیات کا اختیار تھا انہوں نے ایک اسپتال یا سڑک نہیں بنائی اور اب ہمیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتے تھے کہ اداروں کا احترام ہونا چاہئے اور یہ بھی کہا تھا کہہ ریاست سب کے لئے ایک جیسی ہوگی لیکن آج بوزدار حکومت میں لاہور پر قبضہ مافیا کا راج ہے۔

دوسری جانب ان کا کہنا تھا کہ مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کورونا کے کیسز بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، کوورنا کیسز کی شرح ساڑھے سات فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہکورونا کی پہلی لہر میں احتیاط کے پیش نظر یہ شرح صرف ڈیڑھ دو فیصد تھی۔ یہ تاثر قطعا غلط ہے کہ ہمارے ہاں سے کورونا ختم ہوگیا ہے۔

Advertisement

انہون نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے پہلے کی طرح احتیاط برتنا ہوگی،عوام نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیا اور اب ہمیں اپنے روزگار کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی کرنا ہو گی ۔

شہری ماسک کے استعمال لازمی پر ہر صورت عملدرآمد کریں، گھر سے باہر نکلنے کی صورت میں اپنے منہ اور ناک کو ماسک یا کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور فیزیکل فاصلے سمیت تمام ایس او پیز پر عمل کرکے کورونا سے بچا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر