Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کی دوسری لہر نے حیدر آباد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

Now Reading:

کورونا کی دوسری لہر نے حیدر آباد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

عوامی مقامات  پر ایس او پیز نظرانداز ہونے سے کورونا وائرس کی دوسری لہر نے حیدر آباد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر سے حیدرآباد 16.59 فیصد کیسز مثبت آنے سے ملک کے دیگر شہروں سے سرفہرست پر آگیا ہے۔

گذشتہ  24 گھنٹو کے دوران 3 سو سے زائد ٹیسٹس کیے گئے جن میں سے 46 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے۔حیدرآباد میں کورونا کے مثبت مریضوں کی تعداد 4 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

حیدر آباد میں پہلی لہر سے لے کر دوسری لہر تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 5 ہزار 619 ہے۔

24 گھنٹوں کے دوران سول اسپتال میں 5 افراد جاں بحق ہونے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 92 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

محکمہ صحت کہ مطابق حیدرآباد میں اب تک 75ہزار 4 سو 60  ٹیسٹس کیے جاچکے ہیں جس میں لوکل ٹرانسمیشن کے کیسز کی تعداد 5 ہزار 4 سو 51 ہے۔

5 ہزار ایک سو 24 مریض اب تک صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 390 مثبت مریض گھروں میں آئسولیٹ  ہیں اورباقی 16 افراد سول اسپتال سمیت مختلف آئسولیشن وارڈ زمیں داخل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر