حکومت پاکستان کی جانب سے اے ڈی بی کیساتھ تجارت اور مسابقتی مارکیٹ پروگرام کیلئے معاہدے پر دستخط کرلئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی پاکستان کو تجارت میں ریفارم کیلئے 300 ملین ڈالر فراہم کریگا جس کے لئے تجارت اور مسابقتی مارکیٹ پروگرام کیلئے معاہدے پر دستخط کرلئے ہیں۔
تقریب کے دوران اے ڈی بی کی موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی گئی ہے جبکہ کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان کی معاشیت میں استحکام رہا ہے۔
معاہدے پر دستخط کی تقریب وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار نے بھی شرکت کی اور کہا ہے کہ حکومت تجارت کو فروغ دینے کیلئے ایکسپورٹ ٹیرف اور ٹیکس میں اصلاحات کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
