Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیل مل کے جبری برطرف ملازمین کا شدید احتجاج

Now Reading:

اسٹیل مل کے جبری برطرف ملازمین کا شدید احتجاج
Steels mill employees protest on deployment on National Highway

اسٹیل مل کے جبری برطرف ملازمین کا شدید احتجاج کے دوران نیشنل ہائی وے چار گھنٹے بلاک رہی ہے تاہم برطرف ملازمین نے وفاقی حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کو نوکری کے ساتھ چھت چھپن جانے کے خوف سے ملازمین نے اپنی بحالی کے لیے احتجاج شروع کیا، دھرنا دے کر نیشنل ہائی وےبھی بلاک کردی۔

دھرنے کے شرکا ء نے صدر پاکستان عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا اچانک برطرفی نے ہمیں تشویش میں مبتلا کردیا ہے، سمجھ نہیں آرہا کہاں جائیں گے۔

ملازمیں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے ورنہ ہمارے احتجاج میں مزید شدت آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر