Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے اب آزادانہ کام کررہے ہیں، شہزاد اکبر

Now Reading:

نیب، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے اب آزادانہ کام کررہے ہیں، شہزاد اکبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے  نیب، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے اب آزادانہ کام کررہے ہیں جس کو مسئلہ ہے ان کے خلاف درخواست دیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف فیملی پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے جس کی وجہ سے کرپٹ ٹولے کی اب مزید چیخیں سنائی دیں گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بیانیے کا فراڈ کھل کے سامنے آگیا ہے، گھیرا تنگ ہونے کیوجہ سے ان کی چیخیں بڑھ رہی ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید بڑھیں گے۔

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایک طرف وہ کہتے ہیں ہم آئینی ادارے سے بات کریں گے ایک طرف آپ کہتے ہیں ہم فوج سے بات کریں گے لیکن اصل میں یہ چاہتے ہیں ان کو این آر او ملے اور یہ پھر حکومت میں ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دو علاقائی جماعتیں رہ گئیں ہیں،بلاول اور مریم بچے ہیں یہ آپس میں کھیل رہے ہیں اور عمران خان تک پہنچنے میں انہیں وقت لگے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ایک طرف کہتے ہیں گزشتہ ادوار میں حکومتوں کو غیر قانونی طریقے سے گرائی گئیں دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ اس منتخب حکومت کو ختم کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر