Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا شفقت محمود اپنی بڑھتی مقبولیت سے خوش ہیں؟

Now Reading:

کیا شفقت محمود اپنی بڑھتی مقبولیت سے خوش ہیں؟
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچوں میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوش نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا لیکن بچوں کی حفاظت کے لئے ضروری تھا اس لئے کیا ہے۔

انہون نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کے بعد بچوں کے درمیان ان کےلئے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے وہ مطمئن نہیں ہیں اور نہ ہی خوش ہیں۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پران سےمتعلق کئی چیزیں بہت مزاحیہ ہیں اور ملک میں ٹیلنٹ بھی بہت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کا دور ہے، لوگ تفریح کرتے ہیں، بچے شغل کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

Advertisement

انھوں نے بچوں کا مشورہ دیا کہ یہ وقت صرف کھیلنے کا نہیں، آن لائن پڑھیں یا اساتذہ سے ہوم ورک لیں، ٹی وی پر بچے ٹیلی اسکول کے سامنے بیٹھیں، وقت ملنے پر احتیاط کے ساتھ گیمز کھیلیں، مستقبل پڑھائی میں ہی ہے، ہر چیز چھینی جا سکتی ہے لیکن کسی کا علم نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر