
کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے باعث موبائل مارکیٹ سیل کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کے دوسرے اسپیل شہر قائد میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذکا معاملہ، ایس او پیز وسماجی دوری کا خیال نہ رکھے جانے پر کورنگی ضلعی انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی۔
کورنگی ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کیے جانے پر کورنگی نمبر 4 میں موبائل مارکیٹ کو سیل کردیا ۔
ضلعی انتظامیہ نے موقف اپنایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی وسماجی فاصلوں کو برقرار نہ رکھے جانے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News