Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

Now Reading:

ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق  ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان  کے دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی اسلام آباد پہنچے گا۔  ایران کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد ابراہیم طاہریان بھی جواد ظریف کے ہمراہ ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے ہمراہ پاکستان آنے والا وفد سیاسی اور اقتصادی سطح کا ہے۔

ذرائع کے مطابق  ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی،وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید  باجوہ اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سے ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement

ملاقاتوں میں باہمی تعلقات،افغانستان میں قیام امن،افغان امن عمل،پاک ایران اقتصادی تعلقات،پاک ایران سرحدی انتظامی امور اور غیر قانونی منشیات و انسانی اسمگلنگ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر