
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک کے 5 شہر کورونا وائرس کا گڑھ بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں وائرس کا 70 فیصد پھیلاؤ اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور پشاور سے ہورہا ہے۔
اسکے علاوہ اب تک ملک بھر میں کورونا وائرس کےمزید 2ہزار839 کیسز رپورٹ جبکہ کورونامریضوں کی تعداد 3 لاکھ 98 ہزار 24ہوگئی ہے۔
این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید40 اموات رپورٹ جبکہ کورونا سےجاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہزار 25 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News