Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی جدہ میں قبرستان پر ہونے والے پرتشدد حملے کی مذمت

Now Reading:

پاکستان کی جدہ میں قبرستان پر ہونے والے پرتشدد حملے کی مذمت
دفتر خارجہ

پاکستان کی جانب سے جدہ میں ایک قبرستان پر ہونے والے پرتشدد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

پاکستان نے جدہ میں ایک قبرستان پر ہونے والے پرتشدد حملے کی مذمت کی ہے اس میں ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ قبرستان پر ہونے والے پرتشدد حملے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں تشدد اور انتہا پسندی کی ایسی حرکتیں قابل مذمت ہیں۔

 ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ قبرستان پر ہونے والے پرتشدد حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں قبرستان حملے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں تشدد اور انتہا پسندی کی ایسی حرکتیں قابل مذمت ہیں حکومت پاکستان اور عوام سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم سعودی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے قیمتی انسانی جانی کو بچانے پر ان کی تعریف کرتے ہیں پاکستان سعودی عرب کی طرف سے خود کو محفوظ اور سلامت رکھنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر