Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی الیکشن میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

Now Reading:

عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی الیکشن میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی الیکشن میں کامیاب ہوگی، ماضی کی حکومتوں نے گلگت بلتستان کی ترقی پر توجہ نہیں دی۔

اسکردو میں جلسے سے خطاب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ  گلگت بلتستان میں سابقہ ادوار میں لوگوں کو تعلیم سے محروم رکھا گیا، یہاں کھیلوں کی سہولیات نہیں دی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر زون میں ہوٹل، ہسپتال، سکول، پٹرول پمپ سمیت دیگر سہولیات موجود ہوں گی اور لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب یہ دس زونز بن جائیں گے تو یہاں کے لوگوں کے پاس وافر روزگار ہوگا، دیگر صوبوں سے لوگ آ کر یہاں روزگار حاصل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو کوٹہ دیا جائے گا تاکہ وہ بھی تربیت حاصل کر کے بیرون ملک جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی ضرور کامیاب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر