Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر داخلے پر پابندی عائد

Now Reading:

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر داخلے پر پابندی عائد
Civil Aviation

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات میں ملک بھر کے ائیرپورٹس پر وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر اندرون و بیرون ملک جانے والے مسافروں کو صرف ڈرائیور. ڈراپ لائن پر ہی چھوڑے گا جبکہمسافروں کو لینے والے ڈرائیور حضرات اپنی گاڑیوں میں ہی ان کا انتظار کریں گے۔

یہ اقدام حفاظتی اقدامات کے لیے کئے گئے ہیں جبکہ کسی بھی ڈرائیور کو کنکورس ہال میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر