Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب صرف دن میں تقریبات کی اجازت ہوگی

Now Reading:

اب صرف دن میں تقریبات کی اجازت ہوگی
no functions gatherings or parties will be allow at night in Hyderabad

سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اب صرف دن میں تقریبات کی اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے حیدرآباد میں یکم دسمبر سے شادی و دیگر تقریبات کو رات کے اوقات میں منعقد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

شادی اور دیگر تقریبات صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک کی جاسکیں گی جب کہ ایس او پیزکے تحت شادی اور دیگر تقریبات کی صرف آؤٹ ڈور اجازت ہوگی۔

اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جو کہ یکم دسمبر سے نافذالعمل کیا جائیگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کاروباری سرگرمیاں صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک جاری رہیں گی تاہم کاروباری سرگرمیاں ایک ہفتے میں ایک دن کے لئے معطل رہیں گی۔

Advertisement

صوبائی وزیر نے کہا کہ نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کے فیصلے پر کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کسی بھی قیمت پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سندھ میں بازار کھولنے کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیی وہاب نے اپنے ایک پیغام میں مارکیٹیوں کے رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت  کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر