Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی

Now Reading:

وزیر اعظم نے انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی
معاشی صورتحال

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لئے وزارت کو  3 ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس کے آغاز میں ہی الیکشن کمیشن ریفارمز پر بریفنگ لی جبکہ سینیٹ الیکشن،آئی ووٹنگ اور انتخابی اصلاحات پر 40 منٹ تک بریفنگ دی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے اوپن بیلٹ کے ذریعئے سینیٹ الیکشن کرانے کی ہدایت دیدی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں نتائج کا ڈر نہیں ،انتخابی اصلاحات نظام کے لئے ضروری ہے اسی لئے چاہے ہمیں نقصان ہو،الیکشن سیکریٹ نہیں ہونا چاہئے۔

Advertisement

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسا شائد پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ حکومت میں رہ کر غیر جانبدار الیکشن چاہتے ہیں اسی لئے ملکی روایات اور سیاسی مفادات کے برعکس ملکی مفاد میں فیصلے کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں بھی غیر جانبدار ایمپائر کا کلچر لائے تھے اور اسی طرح الیکشن میں بھی میچ فکس نہیں ہونا چائیے کیوکہ ووٹ کا تقدس ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر