Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ویکسین کے حوالے سے سفارتی سطح پر رابطے جاری

Now Reading:

پاکستان کے ویکسین کے حوالے سے سفارتی سطح پر رابطے جاری
a COVID-19 vaccine strategy in response to global best practices

پاکستان کیلئے متوقع کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان کے متوقع کورونا ویکسین کے حوالے سے امریکہ سے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو متوقع کورونا ویکسین کے حوالے سے بڑی آفر کر دی جس  کے مطابق امریکہ پاکستان کو ویکسین کی تیاری میں تعاون فراہم کریگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے حکومت کو امریکی آفر سے آگاہ کر دیا ہے جس پر پاکستان نے کورونا ویکسین سازی کی امریکی آفر پر مثبت جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم نے وزارت قومی صحت کو پاکستانی کمپنیوں سے مشاورت کی ہدایت بھی کی ہے جبکہ وزارت صحت، متعلقہ حکام سے امریکی آفر پر تجاویز مانگ لیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ای سی سی  نے وزارت قومی صحت کو ویکسین  کے لیے ورلڈ بینک اور دیگر اداروں سے بات چیت کی  ہدایت کردی۔

Advertisement

اجلاس میں    کورونا ویکسین کی خریداری  کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری  دے دی گئی۔  ویکسین پہلے مرحلے میں شدید متاثرہ 5 فیصد آبادی  کے لیے استعمال کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر