
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔
صدر پاکستان نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی۔
اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ عثمان وزیر کو مستقبل میں تمام تر سپورٹ کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement