Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

Now Reading:

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
سی اے اے

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کی پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔

نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 7 ٹیسٹوں کو پی سی آرکروونا ٹیسٹ کے مساوی قرار دے دیا ہے جبکہ سات میں کسی بھی ایک ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی قرار بھی دے دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں سی اے اے کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق مسافروں کو پاکستان کے لئے سفر کر نے سے 72 گھنٹے قبل ایک کروونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا۔

ان ٹیسٹوں میں رئیل ٹائم آر ٹی پی سی ار کووڈ 19،رئیل ٹائم آر ٹی پی سی ار سارس کووڈ 2 اور آر ٹی پی سی آر کووڈ 19 شامل ہیں۔

آر ٹی پی سی آر سارس کووڈ 2 ،پی سی آر سارس کووڈ 2ایکسپرٹ ،ایکسپریس سارس کووڈ 2 اورپی سی آر کووڈ 19 بھی شامل ہیں۔

Advertisement

یہ ہدایات نامہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں اورائیرلائنز،چارٹر طیاروں پر یکساں نافذ ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر