
حکومت پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے ڈی آئی جی ٹریفک کو آئندہ برس 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس کو ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسز کی تجدید نہ کرانے والوں کے لیےاشتہار دیے جائیں گے جبکہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News