
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان الیکشن میں ناکامی کے بعد احتجاج کا اعلان کردیا۔
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ میراالیکشن چرالیاگیاہے۔
My election has been stolen. I will be joining the people of Gilgit-Baltistan in their protest shortly.
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 16, 2020
بلاول بھٹو نے کہا کہ میں جلد ہی احتجاج میں گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ شامل ہوں گا۔
واضح رہے کہ اب تک 14 حلقوں کے مکمل مگر غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں جن میں سے تحریک انصاف 6، پیپلزپارٹی 3، ایم ڈبلیو ایم 1 اور 4 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News