Advertisement

وزیراعظم کا اپنے پرانے ساتھی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

معاشی صورتحال

وزیراعظم  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ساتھی جاوید گردیزی کی کورونا وائرس سے وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں انھوں نے لکھا کہ  جاوید گردیزی کی کورونا وائرس سے وفات کا سن کر افسوس ہوا۔ 24 برس قبل پارٹی کی تشکیل کے وقت وہ ہمارے ساتھ شامل تھے۔

Advertisement

وزیر اعظم  نے جاوید گردیزی کے انتقال پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے جاوید گردیزی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہو ئے کہا کہ میں جب بھی جنوبی پنجاب میں سیاسی دوروں پر جایا کرتا تھا تو جاوید گردیزی ملتان میں میرے میزبان ہوا کرتے تھے اور میرا قیام انہی کے ہاں ہوتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
برطانیہ کی پولیس نے شہزاد اکبر کا جھوٹ بے نقاب کردیا
مریم نواز کا محفوظ خواتین ویژن: لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کیلئے ہاسٹل بنانےکا آغاز
وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
Next Article
Exit mobile version