Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور ایئرپورٹ خطرناک قرار

Now Reading:

پشاور ایئرپورٹ خطرناک قرار
CAA list Peshawar airport in the case of birds hitting with plane

سی اے اے کی جانب سے پشاور ائیرپورٹ کو بھی خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے پشاور ایئرپورٹ کو بھی خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات کو روکنے کیلئے جدید سسٹم لگانے کا فیصلہ

بول نیوز کی خبر پر سی اے اے کے مزید بڑے مثبت...

اس ضمن میں سی اے اے نے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے پرندوں کے تدارک کے لیے فوری مدد مانگ لی ہے۔

سی اے اے کے مراسلے میں ائیرپورٹ کے اطراف میں موجود ریستوران اور دکانوں میں کریک ڈاؤن کی درخواست کی گئی ہے کیونکہ پشاور ائیرپورٹ پر جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023، جاپان نے ناروے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ویمنز ورلڈ...

کراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں5 فلائٹس سے پرندے ٹکرا گئے

کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی روز میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرانے...

پرندے ٹکرانے سے جہازاور مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور اسکے علاوہ جہازوں کی مرمت پر اٹھنے والے اخراجات ناقابل برداشت ہوگئے ہیں ۔

مراسلہ میں ایئرپورٹ مینجر نے ڈپٹی کمشنر پشاور، کینٹو نمنٹ ایگزیکٹو آفیسر اور دیگر متعلقہ اداروں کو لکھا ہے۔

یاد رہے کہلاہور اور کراچی کے بعد پشاور ائیرپورٹ بھی ملک کے خطرناک ائیرپورٹس میں شامل ہوگیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر