
چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے ایک اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا کی جانب 20 ہزار میٹرک ٹن درآمد شدہ چینی 87.50 روپے فی کلو کے حساب سے صوبے کے تمام اضلاع میں قائم ستا بازاروں اور منتخب جنرل اسٹورز میں عوام کے لئے فراہم کی جارہی ہے۔
حکومت کے مطابق اس وقت صوبے میں چینی وافر مقدار میں مجود ہے تام صوبائی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News