
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہر فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوتا ہے اور یہ واحد متحد ادارہ ہے جو اپنے فیصلوں سے بولتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان کی سپریم کورٹ ہی ہے۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کا ججمنٹ ایک اہم ججمنٹ ہوتا ہے اس لئے برائے مہربانی ججمنٹ کے متعلق کوئی بات نہ کریں اور نہ ہی کورٹ کے متعلق بات کرکے تفریق پیدا کی جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News