Advertisement
Advertisement
Advertisement

سید امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب

Now Reading:

سید امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب

تحریک انصاف کے سید امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کی اسپیکرمنتخب ہوگئے ہیں۔

انہوں نے 18ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل اپوزیشن کے امیدوار غلام محمد نے 8ووٹ حاصل کیے تھے۔

تحریک انصاف کے ہی نذیر ایڈووکیٹ 23ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی سمیت حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

وزیراعلٰی کے لیے بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللہ کے درمیان مقابلہ ہے، وزیراعظم چوبیس گھنٹے میں نامزدگی کردیں گے تاہم حلف برداری  کی تقریب میں خود شریک ہوں گے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم پیر یا منگل کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے اور حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر