Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل، 24 گھنٹے میں وزیراعلٰی کی نامزدگی کا امکان

Now Reading:

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل، 24 گھنٹے میں وزیراعلٰی کی نامزدگی کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے تاہم اگلے 24 گھنٹے میں وزیراعلٰی کی نامزدگی کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کا وزیراعلٰی کون ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے وزیراعلٰی سمیت حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

وزیراعلٰی کے لیے بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللہ کے درمیان مقابلہ ہے، وزیراعظم چوبیس گھنٹے میں نامزدگی کردیں گے تاہم حلف برداری  کی تقریب میں خود شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم پیر یا منگل کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے اور حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

علاوہ ازیں تحریک انصاف کے سید امجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کی اسپیکرمنتخب ہوگئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے 18ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل اپوزیشن کے امیدوار غلام محمد نے 8ووٹ حاصل کیے تھے۔

تحریک انصاف کے ہی نذیر ایڈووکیٹ 23ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر