Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی اور بیروزگاری نے ایک اور قیمتی انسانی جان نگل لی

Now Reading:

مہنگائی اور بیروزگاری نے ایک اور قیمتی انسانی جان نگل لی

ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری نے ایک اور قیمتی انسانی جان نگل لی۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے سول لائن تھانہ کی حدود میں چار بچوں کے والد نے غربت سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔

پولیس نے علاقہ مکینوں کی نشاندہی پر شہر کے گنجان آباد لاہوری محلہ میں موجود ڈیرے میں درخت سے لٹکی لاش برآمد کی۔

متوفی کے کزن کا کہنا ہے کہ  46 سالہ نیاز ایک بیٹی اور چار بیٹوں کا والد تھا۔ متوفی نیاز کافی عرصہ سے بے روزگار اور گھریلو حالات سے تنگ تھا۔

کزن کا مزید کہنا ہے کہ متوفی  علاقہ کے معزز کے ڈیرے پر صفائی ستھرائی کا کام کرتا تھا، جہاں اس نے درخت سے لٹک کر خودکشی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر