Advertisement

وائرس لیڈرز اور عوام میں کوئی تفرق نہیں کرتا

شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرکہا کہ اللہ تعالیٰ بلاول کو شفائے کاملہ عطا فرمائے، بلاول سمیت تمام کورونا مریضوں کیلئے دعاگو ہیں

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئےاحتیاط لازم ہے، کورونا لیڈرز اورعوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا، اپوزیشن لیڈرز ایک دوسرے کی صحت اور عوام کا خیال کریں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version