Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی واپسی

Now Reading:

بھارت میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی واپسی
پاکستانی شہریوں

بھارت میں پھنسے 200 سے زائد پاکستانی شہری پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے باعث بھارت میں پھنسے 200 سے زائد پاکستانی شہری واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

اس ضمن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ وبا کے باعث بھارت میں پھنسنے والے 200 سے زائد پاکستانی شہریوں کو باحفاظف واہگہ بارڈر کے زریعے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے ۔

پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی 20 مارچ سے اب تک 1100 سے زائد پاکستانی شہریوں کو وطن واپس جانے میں سہولت فراہم کر چکا ہے تاہم بھارت سے واپس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی ہر مکمل مدد فراہم کرتے رہیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا۔

Advertisement

9 ماہ بعد بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی قیدی وطن واپس آ رہے ہیں جبکہ  اس سے قبل مارچ میں 8 پاکستانی قیدیوں کو رہائی کے بعد پاکستان واپس بھیجا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر