
نائجر میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 47 ویں اجلاس نے 2021 میں اسلام آباد میں اپنا 48 واں سی ایف ایم اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
علاوہ ازیں سی ایف ایم کی حیثیت سے پاکستان اگلے تین سالوں کے لئے 6 رکنی او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بھی بن گیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے اور اس نے ہمیشہ امت مسلمہ کی اجتماعی آواز کے طور پر او آئی سی کے کردار کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Positively responding to #Pakistan’s offer, the 47th Session of the Council of Foreign Ministers (CFM) of @OIC_OCI in #Niger has decided to host the 48th CFM Session in #Islamabad in 2021.#OIC47CFMNiamey
🔗 https://t.co/J9MWh8PTTV pic.twitter.com/8XtMdwBzPIAdvertisement— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) November 28, 2020
او آئی سی اقوام متحدہ کے بعد دوسری سب سے بڑی بین سرکاری تنظیم ہے ، جس میں 57 براکین اور 5 مبصرین ریاستیں چار براعظموں پر محیط ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News