Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، عثمان ڈار

Now Reading:

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، عثمان ڈار

معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں ماڈل پولیس اسٹیشن سول لائن کی نئی عمارت کے افتتاح پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تھانہ کلچرکی تبدیلی اور عوامی سہولت کیلئے محکمہ پولیس کو جدید وسائل اور سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

عاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ پولیس افسران کو عوام میں احساس تحفظ کے فروغ اور انکے مسائل کے حل کیلئے جذبہ حب الوطنی سے کام کرناہو گاصوبے میں قانون کی حکمرانی اور شہریوں کو جرائم سے محفوظ رکھنے کیلئے عوام دوست پولیسنگ کو فروغ دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکو متوں نے پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا لیکن سہولیات فراہم نہ کر سکیں، شہریوں کے جان ومال کی حفا ظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔

عثمان ڈار نے کہا کہ اپوزیشن اپنے شر انگیز بیانیہ سے ہٹ گئی ہے اور ان کے ارکان بھی ان کے بیانیہ کے خلاف ہیں۔ ملکی وقار کے منافی رویہ سے اپوزیشن اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا ہے۔ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والوں کو پہلے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور آئندہ بھی یہ عناصر ناکام رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر