Advertisement
Advertisement
Advertisement

قادر بلوچ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا

Now Reading:

قادر بلوچ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ اپنی پارٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ فوج سے نوازشریف کی اپیل بغاوت پر اکسانے کی کوشش ہے تاہم میں آج جو کچھ ہوں فوج کی وجہ سےہوں اور اسی فوج کی وجہ سے بلوچستان میں امن و سکون آیا ہے۔

یاد رہے کہ جنرل قادر بلوچ سمیت ضلعی عہدیداروں نے بھی ن لیگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے جس میں ضلعی صدور مسلم لیگ ن میں آمنہ بلوچ، صوبائی نائب صدر شمبے زئی، کشورجتک شامل ہیں ۔

سابق سینیٹر اعظم ریکی، ضلعی جنرل سیکرٹری عبداللہ آزاد، مکران ڈویژن صدر شاہ حسین اور مسلم لیگ ن کے ضلعی صدور میں مستونگ، قلات، خضدار، سوراب اور خاران شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر