Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کی گیس شعبے میں اصلاحات میں بڑی پیش رفت

Now Reading:

حکومت کی گیس شعبے میں اصلاحات میں بڑی پیش رفت
گیس کے شعبے

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن نے سوئی سدرن اور ناردرن کمپنیوں کی تقسیم کی تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے جس میں گیس شعبے میں اصلاحات کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا، ملک میں نیشنل گیس ٹرانسمیشن کمپنی قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں گیس کمپنوں کی تقسیم کی سمری پیش کی جائے گی جس میں گیس شعبے میں اصلاحات کے ایک نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ملک میں نیشنل گیس ٹرانسمیشن کمپنی قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جس میں سوئی سدرن اور ناردرن گیس کمپنیوں کی تقسیم کی تجویز بھی دی گئی۔

ملک میں متعدد گیس ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔نئی گیس کمپنیاں تکنیکی بنیاد پر قائم کرنے کی تجویز ہے جبکہ گیس کمپنیاں آبادی، نیٹ ورک، طلب کی بنیاد پر قائم کرنے کی تجویز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر