
بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرالیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
اس ضمن میں پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے تاہم کورونا ٹیسٹ رپورٹ آنے تک بلاولبھٹو نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہبلاول بھٹو کے پولیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو کورونا شکار ہوگئے جس کے بعد بلاول بھٹو نے پولیٹکل سیکریٹری جمیل سومرو کے کورونا رپورٹ مثت آنے پر ٹیسٹ کرانے کا۔فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News