Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمور زیادتی کیس میں ایک اور اہم پیش رفت

Now Reading:

کشمور زیادتی کیس میں ایک اور اہم پیش رفت
بچوں سے زیادتی

کشمور میں چار سالہ بچی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کشمور کے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ کشمور میں بچی سے زیادتی کیس میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی امجد شیخ کا کہنا ہے کہ واقعے کے دوسری ملزم کی شناحت خیراللہ بگٹی کے نام سے ہوئی ہے جطکہ ملزم کو سوئی بلوچستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

کشمور زیادتی کیس کا معاملہ، اہم پیش رفت

کشمور میں چار سالہ بچی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے...

انہوں نے بتایا کہ ملزم خیراللہ بگٹی واقعہ کے بعد بلوچستان فرار ہو گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ دو روز قبل کشمور میں ماں اور چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر کراچی سے بلایا گیا تھا، ماں اور 4 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فروخت کردیا گیاتھا۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر خاتون اور بچی کو اسپتال منتقل کردیا تھا، اسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ بچی کی حالت غیر ہے، جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ایس ایچ او کشمور اکبر چنا کا کہنا تھا کہ خاتون اور بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے، رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر