
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقات شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے ابھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
تفسیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقات شاہوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ بلوچستان حکومت نے ابھی تک کسی بھی قسم کی لاک ڈاؤن کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
بلوچستان حکومت نے ابھی تک کسی بھی قسم کی لاک ڈاون کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
میڈیا گروپس میں گردش کرنے والی نوٹیفیکشن جعلی ہے۔شکریہ pic.twitter.com/aF7eBJGqbqAdvertisement— Liaquat Shahwani (@LiaquatShahwani) November 18, 2020
اپنے پیغام میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقات شاہوانی نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے میڈیا گروپس میں گردش کرنے والی نوٹیفیکشن جعلی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News