
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ وہ آج کل اپنا ریسرچ کا کام کر رہےہیں۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بتایا کہ میں قانون کے بارے میں کتاب لکھنے کا سوچ رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی چوہدری شجاعت حسین کو صحت عطا فرمائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement