Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

Now Reading:

بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالا گرفتار
ڈیجی ٹانکس کمپنی برہان مرزا کے متعلق ایف آئی اے کا بیان

کمالیہ  میں بیوی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالے شوہر کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہملزم ندیم نے طلاق شدہ خاتون سے شادی کرکے اس کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنائیں تھین تاہم خاتون نے کچھ عرصہ قبل ملزم سے طلاق لے کر پہلے شوہر سے رجوع کرلیا تھا۔

بعدازاں ملزم نے خاتون کو بدنام اور طلاق دلوانے کے لیے ویڈیوز اسکے شوہر کو بھجوا دیں تھیں جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد نے ملزم ندیم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم سے موبائل فون،لیپ ٹاپ اور یو ایس بی برآمد کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ یاد رہے کہ ملزم ندیم تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں بطور لیب اٹینڈنٹ کام کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر