Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کا قتل، پولیس افسر کو سزائے موت

Now Reading:

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کا قتل، پولیس افسر کو سزائے موت

انسداد دہشتگردی عدالت نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس افسر کو سزائے موت سنادی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے  شاہ فیصل میں نوجوان مقصود کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے   مرکزی ملزم اے ایس آئی طارق کو سزائے موت سنا دی۔

عدالت نے  ملزم  کو دو لاکھ روپے حرجانہ لواحقین کو دینے کا  بھی حکم دیا جبکہ  مفرور عاشق حسین چاچڑ کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

واضح رہے کہ 18  جنوری 2018 کو ملزم  نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ رکشہ پر فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے رکشہ میں سوار مقصود جاں بحق  جبکہ اس کا دوست زخمی ہوا تھا۔پولیس نے واقعے  کو ڈکیتی کا رنگ دیا تھا۔

عدالت نے شریک ملزمان ،پولیس اہلکار عبدالوحید،شوکت علی اور اکبر خان کو بری کردیا۔ عدالت نے اے ٹی اے کی دفعات  بھی ختم کرتے ہوئے  تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت سزا سنائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
بلوچستان؛آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید،5 دہشتگرد ہلاک
پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2 روپے 78 پیسے مہنگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر