Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والے ملزمان گرفتار

Now Reading:

غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے کا معاملے پر پولیس ٹیم نے وقوعہ میں ملوث دو ملزمان فرقان اور ابرار کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہوقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی کو بروقت کارروائی کی ہدایت کی جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام کارروائی کی خود نگرانی کی ہے۔

یاد رہے کہ ڈی آئی جی کے احکامات پر پولیس ٹیموں نے ٹریل ون، ٹریل سکس،ٹریل فائیو، گوکینہ تلہاڑ میں خواتین کو سرچ کیا اور خواتین کو بحفاظت تلاش کرنے پر آئی جی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

آئی جی اسلام آباد نے اے ایس پی کوہسار عائشہ گل کے لئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کردیا ہے جبکہ ایس ایچ او کوہسار شبیر تنولی اور تفتیشی ٹیم کے لئے کلاس ون سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر