Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھٹیوں کے دوران فیسوں میں ریلیف ملے گا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

Now Reading:

چھٹیوں کے دوران فیسوں میں ریلیف ملے گا یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

کورونا وائرس کی  دوسری لہر کے  سبب تعلیمی اداروں کی بندش  کے دوران فیسوں میں ریلیف سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے  کورونا وائرس کی  دوسری لہر کے  سبب تعلیمی اداروں کی بندش  کے دوران فیسوں میں ریلیف دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں فیسوں میں رعایت سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی ۔

یاد رہے کہ  حکومت نے کورونا کی پہلی لہر کے دوران فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا تھا۔

دوسری جانب والدین  نے اسکولوں کی بندش کے دوران فیسوں میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر