Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں بھی کسی کو این آر او نہیں ملے گا، شہزاد اکبر

Now Reading:

پنجاب میں بھی کسی کو این آر او نہیں ملے گا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب میں بھی کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر داخلہ شہزاد اکر نے کہا ہے کہ پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم جاری ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب میں 27ماہ کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن کی وصولیوں میں 532 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قومی وسائل لوٹنے والے بااثر افراد پرپہلی بار ہاتھ ڈالا گیا ہے اور ا اثر افراد سے اربوں روپے کی زمین وا گزار کرائی گئی۔

دوسری جانب وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں اینٹی کرپشن مہم زوروں پر جاری ہے، بڑے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اب تک دو ارب پینسٹھ کروڑ روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن کے دو سوال کے اکیاون ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں۔ ماضی میں بااثر کرپٹ مافیا پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر