Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندم کی سپورٹ پرائس 1650 مقرر

Now Reading:

گندم کی سپورٹ پرائس 1650 مقرر
Wheat support price adjusted to be 1650 by federal

وفاقی کابینہ کی جانب سے گندم کی سپورٹ پرائس 1650 مقرر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدرات وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں ملک بھر میں جاری گندم بحران کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں کہا ہے کہ متعلقہ ادارے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور مہنگائی میں کمی کے لیے اقدامات مزید تیز کیے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام پر اشیائے خوردونوش کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے اور دیگر تمام فیصلے عام شہریوں کی ضرویات کو مد مظر رکھ کرکریں گے۔

خیال رہے کہ کابینہ اجلاس میں گندم کی سپورٹ پرائس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے  گندم کی قیمت 1800 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا تاہم اجلاس میں چار وزراء کے علاوہ تمام وزراء کی گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کی مخالفت کی گئی۔

Advertisement

طویل بحث کے بعد کابینہ نے گندم کی قیمت 1650 روپے مقرر کردی اور دوران اجلاس وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ملک میں گندم اور آٹے کا کوئی بحران نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ڈیڈلاک نہیں، عطاء تارڑ
27ویں آئینی ترمیم؛ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات طے
پاک فوج کی جانب سے باجوڑ کی سب سے بڑی جامع مسجد کی تعمیر نو اور تزئین مکمل
سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز؛ کیا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے؟
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی، آج سینیٹ میں پیش ہو گی
کراچی میں ٹریفک کا نیا بحران، یونیورسٹی روڈ 51 دن کیلیے بند، شہری رُل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر