Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن مہم میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

الیکشن مہم میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گلگلت بلتستان الیکشن مہم میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تھور میں انتخاہی مہم سے خطاب میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی گلگت کےعوام کوحق حاکمیت اورحق ملکیت دلائیں گی۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کواب پتہ چلاگلگت بلتستان میں بھی انسان رہتےہیں لیکن گلگت کےعوام ایسی کٹھ پتلی حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پرسلیکٹڈ نے ملک کو تباہ کردیا ہے جبکہ روزگار لوگوں کا حق ہے اور یہاں کی عوام کو اس سے محروم رکھا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب صرف عوام کے ووٹ سے حکومت آئے گی، ملک کا وزیراعظم عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوگا۔

Advertisement

بلاول بھٹو نے کہا کہ گلگت بلتستان کو صوبے کا حق دلوانا ہے اور یہاں کے نمائندے کو قومی اسمبلی میں بٹھانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر