Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر قومی اسبلی کی صوابی میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

Now Reading:

اسپیکر قومی اسبلی کی صوابی میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے صوابی میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت صوابی میں جاری توانائی کے منصوبوں پر اہم جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں  وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان، سیکرٹری توانائی، پیسکو چیف کے علاؤہ وزارت توانائی سمیت متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام  نے شرکت کی۔

اجلاس میں صوابی میں توانائی کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام نے اسپیکر اسد قیصر کو صوابی میں جاری توانائی کے منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Advertisement

اسپیکر قومی اسبلی  نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ  آئندہ موسم گرما میں ضلع صوابی میں صنعتی شعبے اور گھریلو صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔

وزیر توانائی عمر ایوب خان  نےصوابی میں جاری توانائی کے تمام منصوبوں کو اپنی مقررہ مدت میں پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر