Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

Now Reading:

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدےسےہٹادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان  سمیت  پنجاب کے2وزراءکوعہدےسےہٹا نے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق  فیاض الحسن چوہان سےاطلاعات کامحکمہ واپس لیاگیا ہے، وہ صرف محکمہ کالونیزکےوزیر ہوں گے۔

فردوس عاشق اعوان  کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی  تعیناتی کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ  مجھے وزارت واپس لیے جانے کا کوئی علم نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر