
بورڈ آف ریونیو سندھ کی جانب سے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر بورڈ آف ریونیو سندھنے ماسک پہننے پر پابندی عائدکردی ہے۔
اس ضمن میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ قاضی شاہد پرویز کے احکامات پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے بورڈ آف ریونیو دفاتر کے ملازمین اور سائلین کو ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement