
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کو مبارکباد دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کنگز کو پی ایس ایل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
Congratulations Karachi Kings. A good win.
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) November 17, 2020
علاوہ ازیں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی اس موقع پر کراچی کنگز کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایپنے پیغام میں پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے اور بابر اعظم کی بھرپور کارکردگی کو خوب سراہا ہے۔
Congratulations karachi….. Babar azam is The King!!!
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 17, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News