Advertisement
Advertisement
Advertisement

درجنوں انسانوں کی جانوں کے ساتھ کھیلنے والا بس ڈرائیور پکڑا گیا

Now Reading:

درجنوں انسانوں کی جانوں کے ساتھ کھیلنے والا بس ڈرائیور پکڑا گیا

ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ درجنوں انسانوں کی جانوں کے ساتھ کھیلنے والابس ڈرائیور پکڑا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر بس ڈرائیور کی ویڈیووائرل ہوئی تھی، ویڈیو میں ڈرائیور دوران ڈرائیونگ موبائل پر گیم کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ڈرائیور نے انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتے قیمتی جانوں کو داؤ پر لگایا کیانکہ بس ڈرائیور بس چلاتے ہوئے موبائل پر ویڈیو گیم کھیل رہا تھا۔

تاہم آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا تھا جس کے بعد جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ بس کو ٹریس کر لیا گیا اور ڈرائیور بابر خان کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق بس نمبر JB7246 عبدالرحمان موورز کی ہے۔ جبکہ بس کا روٹ پرمٹ کینسل کرنے کیلئے مطلقہ ادارے کو لکھ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر