
دفتر خارجہ نے امریکی انتخابات کے حوالے سے امریکی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والوں کے ساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہے۔
دفتر خارجہ نے امریکی انتخابات کے حوالے سے امریکی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کہتے ہیں کہ پاکستان امریکی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والوں کے ساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہے اور ہم امریکی عوام کو انتخابات کے بعد نئے دور میں داخل ہونے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News