Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول ہاؤس میں خوشیاں، بختاور کی منگنی کی تیاریاں جاری

Now Reading:

بلاول ہاؤس میں خوشیاں، بختاور کی منگنی کی تیاریاں جاری
بلاول ہاؤس

بختاور کی منگنی کی تیاریاں جاری ہیں جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بلاول ہاؤس میں کئی سال بعد خوشیاں آئی ہیں۔

بختاور بھٹو کی شادی کی تیاری کے لئے بلاول ہاؤس کے اطراف رنگ روغن اور چونے کا کام جاری ہے جبکہ بلاول ہاؤس کے اوپن ایریا کے میدان تقریب کے لیے شامیانہ بھی لگایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ بلاول ہاؤس میں بختاور کی منگنی کی تقریب شام 4 بجے سے شروع ہوگی اور  سیکورٹی کے لئے منفی کورونا والے سیکورٹی اہلکار تعینات کیے جارہے ہیں، سیکورٹی کلیرنس ملنے کے بعد مہمانوں کو شامیانے میں داخل ہونے کی اجازت دی جائیگی۔

بختاور بھٹو کی منگنی کے لئے بلاول ہاؤس کے اطراف سڑک کی خصوصی صفائی شروع کردی گئی ہے اور پانی مارکر سڑک کو دھوکر مشین سے صفائی کی جارہی ہے تاہم اطراف کی سڑک کو خصوصی طور جراثیم سے پاک کرنے کے لیے دھویا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹریفک کنٹرول کے لیے 25 سے زاید اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر